مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر میں انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو قطری حجاج کے سامنے رکاوٹیں کھڑي نہیں کرنی چاہییں اور سعودی عرب کو قطری حجاج کو در پیش مشکلات کو حل کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کو قطری حجاج کے لئے براہ راست پروازوں کی راہ ہموار کرنی چاہیے۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب کو قطر کے ان حاجیوں کے لئے زمینی راستہ بھی کھول دینا چاہیے جو جہاز سے سفر نہیں کرسکتے۔ ذراغع کے مطابق سعودی عرب اخلاقی طور پر حرمین شریفین کی تولیت کا جواز کھو بیٹھا ہے ۔
قطر میں انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو قطری حجاج کے سامنے رکاوٹیں کھڑي نہیں کرنی چاہییں اور سعودی عرب کو قطری حجاج کو در پیش مشکلات کو حل کرنا چاہیے۔
News ID 1874520
آپ کا تبصرہ